Saiful Muluk (Urdu: جھیل سیف الملوک) is a mountainous lake located at the northern end of the Kaghan Valley, near the town of Naran in the Saiful Muluk National Park. At an elevation of 3,224 m (10,578 feet) above sea level, the lake is located above the tree line, and is one of the highest lakes in Pakistan. Lake Saiful Muluk Lake Saif ul Malook - Naran.jpg The lake is notable for its picturesque setting in the mountains of northern Pakistan Lake Saiful Muluk is located in Khyber PakhtunkhwaLake Saiful MulukLake Lake type Alpine, glacial lake Primary inflows Glacial water Primary outflows Stream (a tributary of Kunhar River) Basin countries Pakistan Surface area 2.75 km2 (1.06 sq mi) Max. depth 113 ft (34 m) Surface elevation 3,224 metres (10,577 ft)[1] Prince Saiful Malook and Badri Jamala The Lake Saiful Muluk is named after a legendary prince. A fairy tale called Saif-ul-Muluk, written by the Sufi poet Mian Muhammad Bakhsh, talks of the lake. It tell...
انسان!!!
اس لفظ پر جتنا اور جس بھی انداز سے لکھا جائے میرے خیال میں تب بھی اس کی تشریح ممکن نہیں...
کہنے کو انسان اپنے آپ کو عاجز اور ہر دوسرے انسان کو منافق سمجھتا ہے...
میرے خیال میں ہر شخص میں کہیں نا کہیں منافقت کا مادہ پایا جاتا ہے...جس طرح ہمارا ظاہر دنیا کے سامنے ہوتا ہے اگر ایسے ہی ہمارا باطن بھی ظاہر ہو جائے تو میرا نہیں خیال کہ کوئی ذی روح بھی ہم انسانوں کی طرف دیکھنا گوارہ کرے گی ...
ہم کدورتوں کے بھی اس قدر عادی ہو چکے ہیں کہ دل میں زہر رکھ کر زبان سے شریں گفتگو کرنے کو اک بہت اچھا فعل سمجھتے ہیں...
دیکھا جائے تو ہر شخص کبھی نا کھبی موقع ملنے پر اپنے سے کم تر پر رعب جمانے اور اپنے باطن کی فرعونیت ظاہر کرنے کی کی کوشش کرتا ہےاور پھر لوگوں کے سامنے یہ ظاہر کرتا ہے کہ اس جیسا عاجز و انکسار شخص کرہ ارض پر نہیں پایا جاتا ہے....
جانتے ہو اللہ پاک نے حضرت آدم علیہ السلام کو بنانے کے بعد انسان کی تخلیق کا ذکر جب فرشتوں سے کیا تو انہوں نے اللہ پاک سے کیا کہا...
اے اللہ پاک!!! آپ ایسا شخص بنانے لگے ہیں جو زمین پر فساد برپا کرے گا اور خون بہاۓ گا؟؟؟
اور آج ہمارے معاشرے کے حالات سے ہر شخص بخوبی واقف ہے...
میرے خیال میں ہر شخص کی زندگی میں کم ظرف انسانوں کی اقسام ہوتی ہیں... جیسے کہ
کچھ لوگ ہماری زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جو سامنے سے ہم پر وار کرتے ہیں، کچھ ہماری پیٹھ پیچھے وار کرتے ہیں، کچھ لوگ ہماری خوشیوں سے حسد کرتے ہیں ، کچھ لوگوں کو ہمارا غم و پریشانی میں مبتلا رہنا اچھا لگتا، یا کچھ لوگوں کو ہمارے خلاف چالیں چلنا بخوبی آتا ہے... ایسے انسانوں سے بچنا چاہیے اور اللہ کریم نے ایسے لوگوں کا ذکر قرآن پاک میں کچھ اس طرح سے کیا ہے...
وَلَا يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلَّا بِأَهْلِه
اور نہيں گهيرتى *برى چال* مگر اپنے چلنے والے
اسی طرح انسان خطا کا پتلا ہے اور جب کوئی چھوٹا بڑا گناہ کرکے خود کو ناپاکی کی چادر اوڑھے یا چند دن عبادت کرنے کے بعد لوگوں کے سامنے پاکی کا لبادہ اوڑھے دوسروں پر تنقید کرنے میں اور انکی زندگی اجیرن کرنے میں مصروف ہوجاتے ہیں...
لیکن اس سب میں ہم انسان یہ بھول جاتے ہیں کہ وہ جو آسمانوں میں رہنے والا ہے وہ رب اپنے بندے کی شہ رگ سے بھی زیادہ قریب رہتا ہے .... وہ انسان کو ڈھیل دیے رکھتا ہے اور پھر جب اس کی رسی کو کھینچتا ہے تو انسان کو اتنی مہلت نہیں ملتی کہ وہ توبہ کر سکے اور اس وقت وہ اپنے آپ پر ترس کھانے کے قابل بھی نہیں رہتا ہے .....
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنِي غُنْدَرٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ ، سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : أَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ ؟ كُلُّ ضَعِيفٍ ، مُتَضَعَّفٍ ، لَوْ أَقْسَمَ عَلَى اللَّهِ لَأَبَرَّهُ ، وَأَهْلِ النَّارِ ؟ كُلُّ جَوَّاظٍ ، عُتُلٍّ ، مُسْتَكْبِرٍ .
میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ میں تم کو بتلاؤں بہشتی کون لوگ ہیں، ہر ایک غریب ناتواں جو اگر اللہ کے بھروسے پر قسم کھا بیٹھے تو اللہ اس کو سچا کرے ( اس کی قسم پوری کر دے ) اور دوزخی کون لوگ ہیں ہر ایک موٹا، لڑاکا، مغرور، فسادی۔
یہ حدیث مبارکہ ہماری اصلاح کرنے کے لئے کافی ہے....جزاک اللہ ❤️
ندا نثار ❤️
I have no words to say about it 🤐😐🥀❤️❤️❤️💯💯💯🔥🔥🔥🔥🔥
ReplyDeleteWords👌🏻🔥
ReplyDeleteWords😍
ReplyDeleteSpeechless
ReplyDeleteBilkul durust.....👍❤❤❤
ReplyDeleteAllah pak hm sb ko raherast pr chalny ki toufeeq atta kry ameen
ReplyDeleteAllah pak hm sb ko raherast pr chalny ki toufeeq atta kry ameen
ReplyDeleteAllah pak hm sb ko raherast pr chalny ki toufeeq atta kry ameen
ReplyDeleteBeshak yahi duniya ki haqeeqat hai yar I salute your all words seriously I have no words to say some Allah pak salamat rakahey ap ko or esi terhan achi achi batein batati raho sab ko 💖❤️💕
ReplyDeleteLines 🤞
ReplyDeleteKeep writing
ReplyDelete👌
ReplyDeleteSuperb nyc
ReplyDeleteYouuu are amazing ❤️❤️
ReplyDeleteبیشک
ReplyDeleteلمحہ فکریہ
So true 👌
ReplyDeleteSuperb👌
ReplyDeleteZabardast dear
ReplyDelete