آج کل جنسی زیادتی کی شرح میں بے حد اضافہ ہو رہا ہے جس سے آپ سب ہی واقف ہیں...
اسےہم مردوں کی ہوس کا نتیجہ کہتے ہیں جس کی بھینٹ کبھی آٹھ دن کی بچی،تو کبھی 7 سال کی بچی جو چیز لینے گھر سے نکلتی ہے اور واپسی پر اس کی لاش کو لایا جاتا ہے... کبھی ایک چھٹی جماعت میں پڑھنے والی طلبہ چڑھتی ہے تو کبھی چار بچوں کی ماں اور خواجہ سرا بھی اس زیادتی سے نہیں بچ سکے.... یہاں تک کہ نفسانی خواہش کو پورا کرنے کے لیے ایک جسم کا بھوکا مرد قبر سے عورت کی لاش نکال کر اپنی ناپاک آرزو کو پورا کرتا ہے...یہ بے قصور عورتیں زیادتی کے بعد موت کے گھاٹ اتار دی جاتیں ہیں... کوئی عورت اب اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھ سکتی...
اللہ نے تمام مذاہب سے زیادہ اسلام میں عورت کو عزت بخشی ہے اور اللہ اور اس کے مذہب کو ماننے والے بندے آج عورت کی عزت کو جگہ جگہ روند رہے ہیں...
مرد میں اتنی ہوس کہاں سے اور کیوں آتی ہے...؟؟؟
ہر انسان کا سوچنے سمجھنے کا انداز دوسرے سے مختلف ہے...
میرے خیال میں ہوس پرستی آج کے دور میں سب سے بڑی وجہ سر عام ہونے والی بے حیائی ہے...
جب سے نئ نسل نے خاص طور پر لڑکیوں نے ماڈرنیزم کا پرچم بلند کیا یہ قوم کسی نہ کسی مصیبت اور گناہ میں مبتلا ہو گئی..
کسی بھی گناہ کا آغاز نظر سے ہوتا ہے...یہ جو لوگ کہتے ہیں نظر اچھی ہونی چاہیے لباس سے فرق نہیں پڑتا... میرے نظریے کے مطابق بہت زیادہ فرق پڑتا ہے کیونکہ وہ لوگ اس چیز سے شاید واقف نہیں ہیں کہ گناہ کا آغاز ہی نظر ہے...
آج کل کی عورتوں کے لباس کو دیکھا جائے تو وہ نہ ہی کے برابر ہوتا ہے...
عورتیں جب اپنے جسم کو برہنہ کر کے مردوں کے پاس سے گزرتی ہیں تو وہاں سے مردوں کی نیتوں میں بے ایمانی آنا شروع ہو جاتی ہے... جس طرح ایک بھوکا کتا گوشت کے ٹکڑے کو رال ٹپکاتے ہوئے دیکھتا ہے ایسے ہی وہ مرد بے حیا لڑکیوں کو دیکھتے ہیں لیکن جب مردوں کا ایسی عریاں جسم والی لڑکیوں پر بس نہیں چلتا تو پھر وہ موقع تلاش کرتے رہتے ہیں کہ کوئی کمزور عورت چاہے وہ بچی ہو، جوان ہو یا پھر چار، پانچ بچوں کی ماں ہو بس ان کے ہتھے چڑھے کسی طرح ... اور پھر ہوتا کیا ان بے قصور عورتوں کے ساتھ...؟؟؟
وہ جسم کے پجاری کسی درندے کی مانند ان عورتوں کو نوچ کھاتے ہیں وہ اس وقت یہ بات سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں کہ وہ زیادتی کا نشانہ تو عورت کے جسم کو بناتے ہیں پر گھائل روح کو کر رہے ہوتے ہیں... زیادہ تر ایسی عورتوں کی موت واقع ہوجاتی ہے اور اگر جو بچ جاتی تو وہ نہ زندوں میں ہوتی اور نہ مردوں میں...
خدارا... ماڈرنیزم والے احساس کمتری سے باہر آجائیں اور ایسی بے قصور عورتوں کی زندگی کو جہنم ہونے بچائیں... معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جیسے آج آپ کا کیا دھرا کسی اور مظلوم عورت کو بھگتنا پڑ رہا ہے کل کو اس کی جگہ آپ یا آپ کے گھر کی بھی کوئی عورت ہو سکتی ہے ... ندا نثار ❤️
❤️😑🤘
ReplyDeleteBitter reality of our society....
ReplyDeletekoi samjhay to... 😥😥
ReplyDeletebitter truth of our society... 💔
ReplyDeletebitter truth of our society... 💔
ReplyDeletebitter truth of our society... 💔
ReplyDeleteAgreed 🤝 100%
ReplyDeletevery well said 😍
ReplyDeleteایک کہاوت مشہور ہے کہ
ReplyDeleteعورت کی بے حیا یی مرد کی بے غیرتی سے شروع ہو تی ہے
یہ بات بھی غور طلب ہے
بہترین تحریر❤️
Yes Absolutely
DeleteAllah talah reham kry Ummat e muslima pr or sary aalam ki aurato ki hifazat farmaya Aameen SumAameen ♥
ReplyDeleteYour point is right but in my point of view,
Mardo ko b to apni nigahain jhukani chahiyan aurat bay parda kya niqaab ma b pas sy guzarti hai to usy aesy dekha jata aesi nazaro sy k...
Mard ki aankh ma b haya honi chahiye usy b apni nazrain jhuka laini chahiye chahy haya wali aurat ka guzar ho us k pas sy ya phir bay haya ka..
Taali dono hatho sy bajti hai..
They both are responsible for it.
Reality 💔😞
ReplyDeleteAllah Pak sab ki izzatoun ki hifazat kray.. Sab ko apne hifz o aman main rakhy.. AMEEN SUM AMEEN
ReplyDeleteBitter reality of our society
ReplyDeleteAgree....... I have no wordz yrrr seriously...Allah Pak sbkiii izatooo kii hifazat kry ameenn....
ReplyDeleteI am agree with your opinion ..... Bitter truth... But aj kal koi samjhta ni...... بے حیائی ko merdernism ka naam dia hua hai Allah sab ko hadiyat dey ameen .... Pure mulk ki har bachi maa behan beti ko apni hifzaat me rakhy..... Log kis traf jare hai ....daro khuda ky azab se daro darindo..... Allah ko kiya jawab do gy
ReplyDelete🔥
ReplyDelete🔥
ReplyDeleteBoht khoob likha
ReplyDeletekaaash ajkl ki lrkian smjh ske islam k mutabiq apni azadi ko istamal kre..
🔥
ReplyDelete👍🔥
ReplyDeleteAgree 👌
ReplyDeletesuperb
ReplyDeleteYes Absolutely i agree with you behayaee hi waja hai is sub ki
ReplyDeleteBht allaww ❤️
ReplyDeleteSuperb
ReplyDeleteGreat
ReplyDelete