امید..امید...
پڑھنے میں کتنا آسان اور سادہ سا لفظ ہے پر دیکھا جائے تو لوگوں کی زندگی کا تسلسل اس لفظ پر منحصر ہے... لوگ اکثر کہتے ہیں فلاں شخص یا عزیز نے دھوکا یا تکلیف دی لیکن میرے خیال میں دھوکا یا تکلیف ہمیں عزیز رشتے یا لوگ نہیں دیتے بلکہ ان سے جڑی امیدیں ہمارا سینہ چھلنی کرتی ہیں..امید اور یقین بیساکھی کی مانند کردار ادا کرتے ایک انسان کی زندگی میں یعنی ان کے بغیر کسی بھی مقام پر لڑکھڑا سکتا ہے... اس بات سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ اکثر اوقات امیدیں انسان کو مایوس کردیا کرتی ہیں... جانتے ہو وجہ کیا ہے؟؟؟ وجہ یہ ہے کہ جب ایک انسان اپنے دامن سے ہاتھ پاؤں باہر کر کے کسی کی آس لگا کر بیٹھے گا تو پھر وہ آس اسے پریشان ہی کرے گی... ہم کم عقل لوگ ہوتے ہیں اپنی سوچوں میں امیدوں کے پل باندھ کر اس پر چلنے کی بھی نہیں بھاگنے کی کوشش کرتے ہیں اور جب بھاگتے ہوئے لڑکھڑاتے یا گرتے تو اس کا قصوروار خود کو نہیں اللہ کو ٹھراتے ہیں کہ اس نے ہماری امیدوں کا پل توڑا ہے... ❤️
امید اور یقین کا ایک کمزور پہلو یہ بھی ہے کہ ہم انسانوں سے بے تحاشا امیدیں وابستہ کرلیتے ہیں اور اس سب میں ہم اللہ رب العزت کو بھول بیٹھتے ہیں اور جانتے ہو انسان اپنے مطلب کی حد تک ہماری امیدوں پر پورا اترتا ہے جب اس کا مطلب پورا ہوتا ہے تو وہ یہ سمجھنے سے قاصر ہو جاتا ہے کہ کسی دوسرے نے اپنے آپ کو اس پر منحصر کر لیا ہے اور پھر ہوتا کیا ہے کہ ہمارا دل کسی کانچ کی طرح کرچی کرچی ہوجاتا ہے اور ان لمحات میں ہمیں سب سے زیادہ جو ذات یاد آتی ہے وہ ہمارے رب کی ذات ہوتی ہے...
لیکن زندگی امید کے بغیر بھی ممکن نہیں... انہی امیدوں کے سہارے ہی گزرتی ہے اور جانتے ہو ان بندھتی ٹوٹتی امیدوں کا مثبت پہلو ہمیں اللہ کے قریب کرنا ہوتا ہے اگر ہم غور و فکر کریں تو...؟؟؟...... ندا ❤️
MA SHA ALLAH 😍bht khuub💜❤Keep it uP☺️💖
ReplyDeleteMashAllah bht Ala❤️👌
Delete❤️
Deletewah wah wah
DeleteWah ji wah 😍
DeleteWah Kiya kehny Hain apky janab mashallah keep it up
ReplyDeleteمحبتن❤️
DeleteWords ❤️
ReplyDelete❤️
DeleteMashallah😍bht allawwww❤
ReplyDeleteKeep it up💘allah pak bless you with alot of success💕
ReplyDeleteAmeen❤️
Deleteindeed.👍👍
ReplyDeletekeep writing😇😇
❤️😍
Deleteindeed.👍👍
ReplyDeletekeep writing😇😇
indeed.👍👍
ReplyDeletekeep writing😇😇
Beautiful and true wording👌👌❤
ReplyDeleteAwesome ❤
Keep it up Allah bless uh Achy log❤💞
ReplyDeleteTysm ❤️
DeleteZbardast❤😍
ReplyDeleteShukran ❤️
Delete❤❤بالکل بجا فرمایا
ReplyDeleteNice superb true lines good dear keep it up 👍👍😇😇
ReplyDelete❤️
Deleteامید اگر دنیا والوں سے ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اللہ نے چاہا تو ختم ہو جائے گی... پھر وہی زات رہ جائے گی جو ازل سے ابد تک ہے 💕
ReplyDeleteAgree
DeleteKeep it up
ReplyDeletePretty words💯
ReplyDelete❤️
DeleteMashallah mashallah ❣️
ReplyDelete❤️
DeleteBohat khoob 💋👍
ReplyDelete❤️
DeleteIt's 👆 u?? 😳Bhabhi aap k is talent or hobby ka mjhy ilm na tha😍
ReplyDeleteMashaaAllah MashaaAllah ♥
May Allah paak give u alot of success in future.keep on writing 🌹
Aww thanku for well wishes Sweetie 😘❤️😍
Deleteزبردست
ReplyDelete❤️
DeleteAmzaing writing ❤🔥
ReplyDeleteThnku❤️
DeleteMashaAllah..😍 bht khob.👌
ReplyDeleteMashaAllah❤....very Good🖤 keep writing💕
ReplyDeleteWell said
ReplyDelete❤️
DeleteWell Said ♥️👍
ReplyDeleteUmdaah🔥❤️❤️❤️
ReplyDeleteBhtt hi undahh🔥❤️❤️❤️
ReplyDelete💕💕
Deleteزبردست 👍
ReplyDelete🧡
DeleteThese are very good words. May Allah bless you in the future and keep you happy forever����
ReplyDeleteM. A.. So nyc 👍... Its so true and effective... Keep writing ❤️
ReplyDeleteTysm❤️
DeleteIt effects so deeply.... A very good job👍❤️
ReplyDelete❤️❤️❤️
DeleteNice very good 🥰 MashaAllah
ReplyDeleteNice keep it up 👌
ReplyDeleteIk
ReplyDeleteOk
ReplyDeleteZabardast❤👌
ReplyDeleteOsm♥️......... Allah pak bless u always 😍 😘
ReplyDeletekeep going :)
ReplyDeleteBht khoob.. keep it up dear❤️😘
ReplyDeleteBht khoob g😍
ReplyDeleteGOD bless You jaNeman
ReplyDeleteHear touching wordZzz😍😍
جیتی رہو.... لکھتی رہو
ReplyDeleteNice ...bahut khoob
ReplyDeleteNice ...bahut khoob
ReplyDeleteNice ...bahut khoob
ReplyDeleteGreat
ReplyDelete👏معنی خیز تحریر۔۔۔۔قابل ستائش
ReplyDeleteworthy words bro :)
ReplyDeleteBht allw
ReplyDeleteGreat
ReplyDelete