ہمارے ہاں... جب ایک بچہ پرورش پاتا ہے تو اسے سب سے پہلے دنیا سے محبت سکھائی جاتی ہے ....اسے کہنے کی حد تک اللہ کا ذکر تو سکھایا جاتا ہے لیکن اسے اس رب العزت سے محبت نہیں سکھائی جاتی... جنت اور جہنم کے بارے میں بتایا جاتا ہے اسے یہ نہیں کہا جاتا کہ اللہ اور اس کے نبی کی محبت اور سنتوں پر عمل زندگی کا حصول ہے. اسے یہ نہیں بتایا جاتا کہ دنیا کی محبت ایک تاریک سرنگ ہے جس میں داخل ہو کر انسان سب دیکھتا، سنتا اور بولتا تو ہے لیکن حقیقت میں اس کے دل پر مہر لگا دی جاتی ہے...جیسا کہ قرآن پاک میں (ہم جیسوں) دنیا کے پجاریوں کا ذکر کچھ یوں کیا گیا ہے
"یقیناً آنکھیں اندھی نہیں دل اندھے ہوجاتے ہیں جو سینوں میں ہیں" (الحج)
ہمارے معاشرے میں بچے کے ذہن میں نماز صرف ایک فرض ہے کے طور پر ڈالی جاتی ہے محبت کے طور پر نہیں ... اس معاملے میں، میں ماؤں کے کردار کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ وہ دنیاوی تعلیم کے لئے بچوں پر بہت محنت کرتیں ہیں لیکن دینی تعلیم پر نہیں... یہی بچہ جب عمر کی منزلوں کو طے کرتا ہے تو سب سے زیادہ جس بات کی مشکل درپیش آتی ہے وہ ہوتی ہے "دل کی بےچینی"
ہو بھی تو کیوں نہ؟؟؟ ہمیں اللہ تعالیٰ سے محبت تو سکھائی نہیں جاتی ہمیں تو یہ سکھایا جاتا ہے جب کوئی مشکلات آئیں زندگی میں تو اللہ کے در پہ جاؤ.........جانتے ہو ہماری زندگی کا سب سے بڑا خسارہ ہی یہی ہوتا ہے ...
میرے خیال میں سب سے زیادہ والدین کو اس معاملے میں غوروفکر کی ضرورت ہے...
ندا نثار ❤️
True liness
ReplyDeleteV good
DeleteKamal👌
DeleteSpeechless 😶🙌🏻💯🥀🔥
ReplyDeleteماشاء اللہ بہت اچھی تحریر ہے ہمارے معاشرے میں بدقسمتی سے لوگ اللہ سے ڈرتے ہیں نہ کہ محبت کرتے ہیں ڈرنا لازمی ہے پر اللہ سے محبت بھی
ReplyDeleteایمان کا تقاضا ہے
احمد عباسی....
PoiNt😓🔥
ReplyDeleteGreat👍
ReplyDeleteits fantastic❤
ReplyDeleteGreat
ReplyDelete♥💜
ReplyDeleteAllawWw🔥🔥
ReplyDeleteKya khny hain ap k🥀
ReplyDelete🔥
ReplyDeleteKamal
ReplyDeleteKaml👍
ReplyDelete💯👌👌
ReplyDeleteZabardasd
ReplyDeleteزبر دست
ReplyDeleteSuperb... Keep it up niday❤️
ReplyDeleteGreat🤩😍
ReplyDelete🔥👌
ReplyDeleteGreat massage 👍
ReplyDeletemarvelous 💕
ReplyDeleteV..nice or کڑوا سچ
ReplyDeleteWell said
ReplyDeleteGreat👌
ReplyDeleteZbrdst
ReplyDeleteBht khoob 👌👏👏👏..
ReplyDelete👌
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteExactly 😔
ReplyDeleteamazing
ReplyDeleteBitter reality.
ReplyDeletePerfect 👌❤️
ReplyDeleteVery Deeeeeep thought but we usually ignore it
ReplyDeleteExactly
Deletereality based thinking ..keep it up
ReplyDeleteTrue
ReplyDeleteTrue
ReplyDeleteTrue
ReplyDeleteKamal zabardast😍
ReplyDeleteNice
ReplyDeleteAlaa yar superb line's ever true indeed its true ❤️💖💖I always appreciate you dear good keep it up
ReplyDeleteBitter truth
ReplyDeleteSuperb 👏👏👏👏
ReplyDeleteBhtreeen
ReplyDeleteBht umdaa👌
ReplyDelete